پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)کی پلاٹینم جوبلی کے سلسلہ میں ملتان میں دو روزہ ایف ای سی اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں ارکان ایف ای سی اور ملک بھر سے یو جیز عہدیداروں کی شرکت، آئی ایف جے کی صدر ڈومینک پراڈیلی اور سیکرٹری انتھونی بیلانگرز نے ویڈیو لنک پر پی ایف یو جے پلاٹینم جوبلی کی مبارکباد دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہے، دریا کے گرد بند اور نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مزید پڑھیں

صدر زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ صدرِ پاکستان آصف زرداری کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ترمیمی بل 2025ء قانون بن گیا۔ اعلامیے کے مطابق ‎ترمیمی ایکٹ اسمگلنگ اور غیر قانونی پیٹرول پمپس مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کے بعد موسلادھار بارش، مشکلات میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ چنیوٹ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دو گھنٹوں سے زائد مسلسل بارش کے باعث سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ شیخوپورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز یا بیگار کیمپ ، ملکی قوانین پر عملدرآمد کون کرائے گا ؟

طارق عثمانی ، صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس قومی خزانے اور عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اربوں روپے کمانے والے تمام میڈیا ہاؤسز میں ملکی قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ، وزارت اطلاعات و نشریات اور مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نایاب بلڈ مون کا مشاہدہ کب ہوگا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار بلڈ مون نظر آئے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر کے اولین عشرے میں دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے 88 فیصد لوگ نایاب چاند گرہن کا دلفریب نظارہ کریں مزید پڑھیں

کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، پاکستان کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں