نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے بنگلادیش حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی ہے۔ چیف ایڈوائزر محمد یونس سابق وزیرِ اعظم بنگلا دیش شیخ حسینہ واجد کی جلاوطنی کے بعد بنگلا دیش کے سربراہ بنے تھے۔ ترجمان دفترِ خارجہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 182 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جب بھی بات ہوگی، جو کچھ بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔ میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب ایسی کوئی بات نہیں مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کے اعلیٰ سطح مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم مزید پڑھیں
وزیرخارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار جدہ میں اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ این اے 97 کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا میرا مشن ہے۔ ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ زیلینسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے ان کی اور مزید پڑھیں
نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یوکرین کے تحفظ کے لیے اہم ضمانتیں درکار ہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق یوکرین کے دورے پر آنے والے نیٹو سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ روس ناصرف مستقبل میں ہونے مزید پڑھیں
کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول و عسکری اداروں کے تعاون کو بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان تربت کا دورہ کیا، بلوچستان آمد پر فیلڈ مارشل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت آبی وسائل کو سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا حکومت کی مکمل معاونت کا حکم دے دیا۔ سیلاب سے ہوئے نقصانات اور امدادی اقدامات پر جائزہ اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کی مدد مزید پڑھیں