سپریم کورٹ: 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

واضح ہیں کہ 9 مئی کرنے والوں، اس کے سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جواب دہ ہونا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ واضح ہیں کہ 9 مئی کرنے والوں، اس کے سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جواب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم صوبے میں حالیہ کلاؤڈ برسٹ پیدا ہونے کے حوالے سے تحقیقات اور کلائمیٹ چینج کی وجوہات کا تعین کرے مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا فاروق ستار کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ اور ڈاکٹر فاروق ستار نے متاثرہ شہریوں سے ملاقات کی، مسائل سنے اور اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا: پارٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال، خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب

سیلابی صورتِ حال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے طلب کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے دوران صوبے میں سیلابی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مون سون بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا مزید پڑھیں