اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے پاکستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں کے سبب ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

عملی زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عملی زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، نوجوان محنت کو اپنا شعار بنائیں۔ کراچی میں جاب فیئر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنی صلاحتیوں مزید پڑھیں

سعودی قیادت کی پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر اظہارِ تعزیت

سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی مزید پڑھیں

جلد خیبر پختونخوا کا دورہ کروں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ وہ خیبر پختونخوا کا جلد دورہ کرکے صوبائی حکومت سے اظہار ہمدردی کریں گے۔ سکھر میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

کے پی، وفاقی وزیر امیر مقام کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ امیر مقام نے سیلاب متاثرین سے مزید پڑھیں

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا ایک ہی دن میں 14 ٹی اے وی آئی سرجریز کا عالمی ریکارڈ

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا، اسپتال نے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹرانس کیتھیٹرک اے اورٹک والو امپلانٹیشن (TAVI) سرجریز کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ترجمان رفعت انجم کے مطابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب کا رابطہ، سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی کا رابطہ ہوا ہے۔ ڈیوڈ لیمی نے پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مشکل گھڑی میں پاکستان سے مزید پڑھیں

گرمی کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے مون سون کا پھیلاؤ زیادہ ہے: چیئرمین این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ گرمی کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے مون سون کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں انہوں نے مزید پڑھیں