وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیپلز پارٹی سے معذرت کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گھر کے بڑے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 186 خبریں موجود ہیں
قومی اسمبلی میں سینئر صحافی سے بانی پی ٹی آئی کی تلخی اور بدسلوکی پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسمبلی اجلاس میں صحافی کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی بدسلوکی پر قرارداد پیش کرنے کےلیے رولز معطل کیے مزید پڑھیں
سینئر صحافی اعجاز احمد سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اڈیالہ جیل میں دوران سماعت بدتمیزی کے معاملے پر پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن الیکشن کمیٹی نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کی درخواست کردی۔ پی آر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا خیر مقدم کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی منصوبے کا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مانگنے والا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ مریم نواز کی تقریر نفرت انگیز اور تقسیم پیدا کرنے والے بیانات سے بھری ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ڈگری منسوخی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے الیکٹرانک بائیکس اور رکشہ اسکیم کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرانک بائیکس فراہم کی جائیں گی جب کہ 3 ہزار 170 مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ سے متعلق وضاحت جاری کی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں کوئی مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللّٰہ بلوچ نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ مزید پڑھیں