امریکی میگزین ’فارن افیئرز‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

امریکی جریدے ’فارن افیئرز‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر اِنحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ امریکی جریدے کے مطابق بھارت کبھی بھی امریکا کا قابلِ بھروسہ شراکت دار نہیں رہا، بھارت امریکا کی توقعات پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کا قتل، سپریم کورٹ نے ملزم کو بری کردیا

سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کے ملزمان کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سزائے موت کے ملزم سکندر لاشاری کو بری کردیا، عدالت نے قتل کے مزید پڑھیں

پی پی نے سینیٹ میں سیلاب، زرعی ایمرجنسی سے متعلق قرارداد جمع کرادی

پی پی نے سینیٹ میں سیلاب، زرعی ایمرجنسی سے متعلق قرارداد جمع کرادی

سینیٹ میں پیپلز پارٹی (پی پی) نے سیلاب اور زرعی ایمرجنسی سے متعلق قرارداد جمع کرا دی اور وزیراعظم کے اس سے متعلقہ اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے قرارداد جمع کرائی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی سے ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے شہری مسائل و مشکلات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا سمیت اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے 15 رکن مزید پڑھیں

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دیدیا

برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ سنادیا، پانچ رکنی بینچ میں تین ججز نے سزا کےحق میں فیصلہ دیا۔ وکیل سابق صدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا پر ردعمل دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی سزا کو مایوس کن مزید پڑھیں

قطر کے وزیراعظم آج واشنگٹن جائیں گے، صدر ٹرمپ سےملیں گے

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل کے قطر پر حملے اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کا مزید پڑھیں