چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان ارسال

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق وزیرِاعظم کی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان ارسال کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 105 ٹن امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، مزید پڑھیں

میکرون کا محمد بن سلمان سے رابطہ، غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کی کوششوں پر گفتگو

میکرون کا محمد بن سلمان سے رابطہ، غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کی کوششوں پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال اور غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر گفتگو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا افغان وزیرِ خارجہ امیر متقی سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان نے افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لیے 105 ٹن امداد روانہ کر دی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے افغان وزیرِ خارجہ امیر متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دورانِ گفتگو مزید پڑھیں

پنجاب، سیلاب سے اموات کی تعداد 46، متاثرین 35 لاکھ ہوگئے، کاٹھیا

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 46 ہوگئی، 35 لاکھ افراد متاثر، ریلیف کیمپوں میں 30 ہزار افراد موجود ہیں۔ عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اگلے 24 گھنٹے ملتان کیلئے انتہائی اہم ہیں: ڈی جی پی ڈی ایم اے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ اگلے 24 گھنٹے ملتان کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

سیلاب: وزیراعظم کا بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون

وزیرِاعظم شہباز شریف کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں سیلابی صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔ وزیرِاعظم نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفوک رابطہ کیا اور انہیں ریسکیو اور مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری قانون کو شرم آنی چاہیے، ورچوئل اثاثہ مزید پڑھیں