انور علی کا فنون لطیفہ میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی فنی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہا کیا ہے۔ صدرِ مملکت مزید پڑھیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پشاور میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ نے استعفیٰ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھیجوا دیا۔ کوثر علی شاہ ایڈووکیٹ کے مطابق استعفیٰ دینے کی مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

شنگھائی تعان تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 9 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ

دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے پانی چھوڑنے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے اور 9 اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ پی مزید پڑھیں

حکومت کی سوچ ہے بجلی گھر، بسیں یا جہاز چلانا ہمارا کام نہیں، سیکریٹری نجکاری ڈویژن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری اجلاس میں سیکریٹری نجکاری ڈویژن نے کہا کہ جو ادارے آج منافع میں ہیں، ضروری نہیں کہ آئندہ بھی رہیں، حکومت کی سوچ ہے کہ بجلی، بسیں یا جہاز چلانا ہمارا کام نہیں، جو کمپنی مزید پڑھیں