فلسطینی عوام کی جدوجہدِ آزادی میں پاکستان ان کے ساتھ کھڑا رہے گا، دفتر خارجہ

پاکستان نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر ان کی غیر متزلزل سفارتی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام نسلوں سے جارحیت، محرومی اور بدترین انسانی بحران مزید پڑھیں

مصر کی غزہ کی تعمیر نو میں پاکستان کو کلیدی کردار دینے کی تجویز

اسلام آباد کے دورے کے دوران مصر کے وزیر خارجہ بدر احمد محمد عبدالعاطی وزارت خارجہ پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد آمد پر مزید پڑھیں

کےپی حکومت کا ہری پور ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ہری پور ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری پور ضمنی انتخابات کی انکوائری مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس، رہنماؤں کا بانی چیئرمین اور شہید محترمہ کو خراج عقیدت

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کو 58 برس مکمل ہوگئے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس مزید پڑھیں

جب تک ناانصافی اور غربت موجود ہے، جدوجہد جاری رہے گی: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم تاسیس جمہوریت اور سماجی انصاف کی جدوجہد سے جنم لینے والی عوامی تحریک کا جشن ہے۔ پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

ہری پور این اے 18 ضمنی انتخابات کو متنازع بنانے کے الزامات بے بنیاد قرار

الیکشن کمیشن نے ہری پور این اے 18 ضمنی انتخابات کو متنازع بنانے کے الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ الیکشن کمیشن نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ بعض عناصر ہری پور این اے 18 کے ضمنی انتخابات کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: مختلف سیاسی رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ: مختلف سیاسی رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) مزید پڑھیں

ملک میں سونے کے نرخ مقرر کرنے کا کوئی مارکیٹ میکانزم موجود نہیں: کمپٹیشن کمیشن کی اسسمنٹ اسٹڈی

کمپٹیشن کمیشن نے سونے کی مارکیٹ پر ’اسسمنٹ اسٹڈی‘ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گولڈ مارکیٹ کو دستاویزی شکل دینے کے لیے اتھارٹی تشکیل دی جائے۔ اسسمنٹ اسٹڈی میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سونے کی مارکیٹ غیر مزید پڑھیں

کراچی: وکلاء کے ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کردیا

کراچی میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلاء کے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، وکلاء کا وفد کمشنر ہاؤس سے واپس روانہ ہوگیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی عالمی بینک سے کراچی سرکلر ریلوے کیلئے تعاون کی اپیل

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عالمی بینک سے کراچی سرکلر ریلوے اور کراچی سکھر ہائی اسپیڈ ٹرین کےلیے تعاون کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں عالمی بینک کے وفد نے شرجیل میمن سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں