گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 248 خبریں موجود ہیں
لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کے خلاف مزید 10سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دخترِ مشرق کی زندگی جرأت اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی اور ان کی عظیم قربانی خون سے لکھا عہد ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں مزید پڑھیں
گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران بے نظیر بھٹو نے مسجد نبویﷺ میں کھڑے ہوکر مجھے اپنا بھائی بنایا تھا اور وہ آج بھی بہن کی حیثیت بےنظیر بھٹو کا احترام کرتے ہیں۔ گورنر سندھ مزید پڑھیں
کراچی آرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری عالمی اردو کانفرنس میں آج تین شعری مجموعوں سمیت 8 کتابوں کی رونمائی کی جائے گی۔ عالمی اردو کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کو درپیش مسائل سے متعلق مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت اور عوامی حقوق، وفاقِ پاکستان کے استحکام کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔ بینظیر بھٹو کے یوم مزید پڑھیں
ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے، اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے ’پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بروز جمعہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2025ء بل پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں
مصالحتی مرکز کے غیرفعال ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصالحت کا کلچر دنیا بھر میں ہے مگر ہمارے ہاں اس میں ٹائم لگے گا۔ جسٹس محسن مزید پڑھیں