پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار افغان طالبہ کو داخلے کے عمل سے نہ نکالنے کا حکم دے دیا۔ افغان طالبہ کی داخلہ سے متعلق درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 248 خبریں موجود ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز کی سماعت میں آج اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیسز پر سماعت کی تاہم بانی پی مزید پڑھیں
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک ہزار علماء کی جانب سے افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد : 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے مزید پڑھیں
لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ فضا بہت اچھی ہے نتائج بھی اچھےآنے چاہئیں، تمام امیدواروں کے انٹرویوزکےبعدمیرٹ پرٹکٹ دیئےجائیں گے۔ آزادکشمیر، جی بی کو این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے فنڈز ملنے چاہئیں، پنجاب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی سال 2025 کی پارلیمانی کارکردگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 42 حکومتی بل پیش کیے گئے ،،تمام کے تمام منظور کر لیے گئے۔ نجی اراکین کے 49 بل پیش ہوئے ،13 نجی بل ایوان مزید پڑھیں
میکسیکو کی پارلیمنٹ نے ان ممالک کیخلاف ٹیرف کو 50 فیصد تک بڑھا دیا ہے جن کے ساتھ اس کا آزادانہ تجارتی معاہدہ ایف ٹی اے نہیں ہے۔ میکسیکو کی جانب سے یہ ٹیرف بھارت، چین، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع سجاول میں صوبائی وزیر برائے وویمن ڈیویلپمنٹ شاہینہ شیر علی کی کھلی کچہری کے دوران ایک معمر شخص پر تشدد کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی علینا راجپر کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر قمرباجوہ اور تین ججوں کا احتساب ہونا چایئے اور ان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے چاہیے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سردار سلیم کی پنحاب میں عوام اور پارٹی کے مزید پڑھیں