وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہر وزارت روایتی رپورٹ دیتی ہے مگر ٹھوس نتائج ناپنے کا نظام موجود نہیں۔ وزارتِ منصوبہ بندی کے زیرِ اہتمام اصول پالیسی پر قومی مشاورتی ورکشاپ سے احسن اقبال نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 248 خبریں موجود ہیں
خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ میری والدہ شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا کہ لڑکیوں کا مستقبل روشن ہو۔ نواب شاہ میں گرلز کیڈٹ کالج میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ والدہ کا خواب تھا مزید پڑھیں
نتائج کے اعلان میں تاخیر کرنے پر سندھ کے وزیر برائے بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کو معطل کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین حیدرآباد تعلیمی بورڈ کا چارج چیئرمین سکھر بورڈ کو مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آٹزم سینٹر آف ایکسی لینس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے ادارے کے لیے 15 گاڑیاں دینے کا اعلان بھی کیا۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سڈنی میں بونڈائی بیچ پر ہونے والی دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹم کین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مودی ہندوستان میں بھی مسلمان دشمن اور پاکستان دشمن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ جھنگ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بہادری مزید پڑھیں
ڈائریکٹر ڈاکٹر امام الدین کھوسو یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ کے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈائریکٹر ڈاکٹر امام الدین کھوسو کو 4 برس کے لیے یونیورسٹی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پولیس میں وسیع تر اصلاحات اور ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔ کراچی میں نیوی کے 55ویں پی این اسٹاف کورس اور 23ویں کوریسپونڈنس اسٹاف کورس کے افسران کی تقریب کا مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں