اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف شہادتیں دوبارہ ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس اعظم خان نے کہا کہ میرٹ پر جائے بغیر ٹرائل کورٹ کو شہادتیں 3 دن میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ شدید فائرنگ مزید پڑھیں

میں حلفاً کہتا ہوں کہ میرے ڈگری اصلی ہے، اس طرح تو کسی چپڑاسی کو بھی کام سے نہیں روکا جاتا، جسٹس طارق جہانگیری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض اُٹھا دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم نے پیر والے دن کیس مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری کا سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اس واقعے کے متاثرین کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد مزید پڑھیں

بانی اور پی ٹی آئی نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں،بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اُن کی جماعت نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں بلال مزید پڑھیں

کوئٹہ:بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک مزید پڑھیں

بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل

بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا آسٹریلوی ہائی کمشنر کو فون، سڈنی فائرنگ پر دکھ کا اظہار

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو فون کر کے ان سے سڈنی بیچ پر ہونے والی فائرنگ پر اپنے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا دکھ کی گھڑی مزید پڑھیں