امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا نوشہرہ کا دورہ

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کا دورہ کر کے وہاں امریکی سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرچکی ہیں، امریکی مزید پڑھیں

پنجاب نے خیبرپختونخوا میں گندم لے جانے پر پابندی لگا دی ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خیبر پختونخوا لے جانے پر پابندی لگائی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست پر سماعت

پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست پر سماعت کے موقع پر پنجاب پولیس اور قومی تحفظ کمیشن برائے انسانی حقوق نے جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ جسٹس عبہر گل نے میاں داؤد ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بیرسٹر گوہر کی مخالفت

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بل کی مخالفت کی۔ اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ بل میں چیئرمین سینیٹ، اسپیکر کو اختیار دیا گیا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے اٹھارویں ترمیم پر جو بات کی اسے پالیسی بیان سمجھیں گے، نوید قمر

رہنما پیپلز پارٹی نوید قمر کا کہنا ہے ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے کل کے بیان کو حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں: شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔ پشاور میں شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان پہلی مرتبہ چینی کرنسی میں’پانڈا بانڈ‘جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے: محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ چینی کرنسی میں’پانڈا بانڈ‘جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اقدام عالمی سرمایہ کاروں خصوصاً چینی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنے کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ ڈیووس میں مزید پڑھیں

مریم نواز قدرتی طور پر بہت خوبصورت ہیں: عظمیٰ بخاری کا ناقدین کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جنید صفدر کی شادی کی تقریبات سے وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دولہا، دلہن مزید پڑھیں

یلغار کا ارادہ نہیں رکھتے، ہم انتشاری ٹولہ نہیں ہیں، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن لیڈرز کا نوٹیفکیشن کرکے کوئی احسان نہیں کیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ مزید پڑھیں