صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کل ملنے والی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ پر برہم ہوئے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران ناصر شاہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 198 خبریں موجود ہیں
فلک جاوید کے وکیل نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی گواہی ریکارڈ کرنے کی مخالفت کردی۔ لاہور کی مقامی عدالت نے عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں خاتون صوبائی وزیر کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے مزید پڑھیں
چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) پاکستان حسن بخشی نے کہا ہے کہ 3 دن میں فائر سیفٹی سے متعلق اقدامات ممکن نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران چیئرمین آباد مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ سید امین الحق نے کہا کہ فرقان مزید پڑھیں
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی چار مزید پڑھیں