پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے، راجا پرویز اشرف

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔ اسلام آباد میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف مزید پڑھیں

لاہور میں سردی بڑھتے ہی میو اسپتال آنیوالے مریضوں میں اضافہ ہوگیا

لاہور میں سردی کی شدت بڑھتے ہی ناک، کان، گلا اور سانس و دمہ کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے میو اسپتال لاہور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر عبدالمدبر نے کہا کہ صرف میو اسپتال آنے مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

آئی جیل تھراپی سے شدید بینائی کے نقصان میں حیران کن بہتری

طبی ماہرین نے ایک ایسی ممکنہ تھراپی دریافت کی ہے جو شدید بینائی کے نقصان کا شکار افراد کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والا جیل HPMC (ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل مزید پڑھیں

نادیہ خان اور مصدق ملک کے ناظرین سے متعلق توہین آمیز ریمارکس پر شدید تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نادیہ خان اور مصدق ملک اپنے بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس وقت دونوں ڈرامہ ریویو شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ کی میزبانی کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

بھارت میں افغان حکومت کا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات

افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مزید پڑھیں

بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا: اختیار ولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔ جیو مزید پڑھیں

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری مزید پڑھیں