وزیراعظم شہبازشریف نے ماہ دسمبر کی ترسیلات زر میں ساڑھے 16 فیصد کے اضافے پر خوشی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے دسمبر 2025ء میں ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے تشکر کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 198 خبریں موجود ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بنگلادیش کی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا مزید پڑھیں
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران میں ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں آئل ایگزیکٹوز نے ملاقات کی اور سرمایہ کاری میں دلچسپی مگر خدشات کا مزید پڑھیں
شامی وزیرِ اطلاعات حمزہ المصطفیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب تک شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ابراہیمی معاہدے میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے وزیراطلاعات نے مزید پڑھیں
ایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے اگر ایران میں لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ امریکی مداخلت کا مطلب مزید پڑھیں
ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے، چیزیں ان کے ہاتھ سے نکل چکی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں شفیع جان اور ن مزید پڑھیں