خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مجوزہ رمضان اور گزشتہ سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ مزید پڑھیں

فنکار معاشروں کے درمیان پل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، محمد سلیم

کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ فنکار معاشروں کے درمیان پل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں جبکہ ثقافتی نمائش، فنکاروں کے تبادلے اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون پاکستان کی مزید پڑھیں

دنیا میں آگے بڑھنے کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہوگا: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا۔ اسلام اباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے کے پی حکومت کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جسے ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پی مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کو چاہیے کہ پی ٹی آئی قیادت سے مینڈیٹ حاصل کرے، مزید پڑھیں