اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ گل پلازا جوڈیشل انکوائری کا ایم کیو ایم پہلے دن سے مطالبہ کر رہی تھی اور اب ہمارے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 198 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں غلط برطرفی کا شکار ملازمین کو پچھلے تمام واجبات کا حقدار قرار دیا گیا مزید پڑھیں
بانئ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے بانی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواست راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں دائر کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پراسیکیوشن کو کل کے لیے مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا مطلب فوجی دستے بھیجنا نہیں، بورڈ آف پیس میں شمولیت مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواستیں دائر کر دیں۔ خاتون کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے کے فیصلے، 16 افراد کو قتل کرنے کے ملزم مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وزارتِ قانون نے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یورپی یونین سے تمام شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمنڈاس کاروبلس نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں
پاکستان نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور افغانستان کے حالات عارضی خراب مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیقات کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط مزید پڑھیں