وادیٔ تیراہ سے انخلاء پر وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے: شفیع جان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔ شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مزید پڑھیں

کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟ لاہور میں تھنک فیسٹ کے تیسرے روز 27 ویں ترمیم پر مکالمے کے دوران عرفان قادر نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سہیل سلطان کی نااہلی درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا

سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال

پنجاب اسمبلی کے 41 ارکانِ اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے والے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔ رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان آج اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں مزید پڑھیں

مری میں ایک بار پھر گہرے بادل داخل، خون جما دینے والی سردی کا راج

انہوں نے کہا کہ درجۂ حرارت گرنے سے سڑکوں پر برف شیشے جیسی سخت تہہ بن سکتی ہے، ٹائروں پر ’اسنوچین‘ کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ دھند اور برفباری میں فوگ لائٹس مزید پڑھیں

پی ایس ایکس میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1800 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح سے مزید پڑھیں

یورپی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے بعد انتونیو کوسٹا کے زبانی نتائج — تعلقات، تجارت اور عالمی امن پر زور

رزا عمران بیگ | برسلز یورپی کونسل کے غیر رسمی اجلاس کے بعد صدر انتونیو کوسٹا نے 22 جنوری 2026 کو جاری کیے گئے اپنے زبانی نتائج میں متعدد اہم امور پر یورپی موقف واضح کیا ہے۔ اجلاس میں یورپی مزید پڑھیں

’Peace یا Piece‘، ایلون مسک کا ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ پر طنز

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک، جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ پر طنزیہ انداز میں تنقید کر دی۔ ایلون مسک ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں ایک پینل کا حصّہ بنے جہاں اُنہوں نے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے جوائنٹ وینچر معاہدہ

معروف ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے امریکا کے ساتھ نئی جوائنٹ وینچر ڈیل کرلی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ امریکی اکثریتی جوائنٹ وینچر کے بعد ٹک ٹاک امریکی صارفین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں مزید پڑھیں