امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا کا معاشی انجن ہے، مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ یورپ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 198 خبریں موجود ہیں
برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ لندن میں پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ گرین لینڈ پر موقف کے حوالے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے بعد ترکیہ، مصر، آذربائیجان اور اسرائیل نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عالمی رہنماؤں پر مشتمل بورڈ آف پیس میں شامل ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں
امریکا کے صدر ٹرمپ ایران پر حملے اور گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش سے دستبردار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ نیٹو اتحادیوں کے دباؤ کی وجہ سے صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ گرین لینڈ کیخلاف طاقت کا استعمال مزید پڑھیں
دبئی میں قانونی کارروائیوں کو مزید آسان بنانے کےلیے دبئی پولیس نے وکلا کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کروایا ہے۔ اس نئے پلیٹ فارم کے ذریعے وکلا اب پولیس اسٹیشن جائے بغیر اپنے کیسز کی پیروی کر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رکن محمد اسلم گھمن نے آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بل کے مطابق صوبائی اسمبلی کی خواتین نشستوں کو براہ راست اور آزادانہ ووٹ کے ذریعے منتخب مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری و مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں