جامعات میں تقرریوں میں تاخیر پر چیئرمین ایچ ای سی کا اظہار تشویش

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات میں انتظامی اور تدریسی عہدوں پر تقرریوں میں طویل تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام خالی آسامیوں پر بھرتی مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کا مشاورت کے بعد حکومت سے پہلا رابطہ، محمود اچکزئی اور رانا ثنا کی ملاقات

حکومت سے مذاکرات کیلئے اپوزیشن اتحاد نے مشاورت کے بعد پہلا رابطہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور رانا ثناء اللّٰہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مزید پڑھیں

افغانستان کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین کے ذمے دار ہیں یا نہیں؟ شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ اپنی سرزمین کے ذمے دار ہیں یا نہیں؟ سینیٹ اجلاس میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف جارحیت مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کی سینیٹ کا 12 سال بعد اجلاس، اسماعیل راہو نے صدارت کی

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 12 سال بعد سینیٹ اجلاس پرو چانسلر اور صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے ایجنڈا نکات پر بریفنگ دی اور ادارے کی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔ وزیراعظم کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے چھینی گئی گاڑی جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب برآمد، دو ملزمان گرفتار

(ابرار ولی نمائندہ خصوصی) سیالکوٹ سے چھینی گئی گاڑی جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب برآمد، دو ملزمان گرفتار سیالکوٹ سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی گاڑی کو جی ٹی روڈ پر مریدکے کے قریب برآمد، جبکہ واقعے میں مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ اور کسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ اور کسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جب بھی پاکستان افغانستان میں مزید پڑھیں

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے انصاف پر مبنی فیصلے کریں اور بانی پی ٹی آئی کے کیسز لگائیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی ہم سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے سامنے کھڑے ہیں، عدالت میں جو کیسز زیر سماعت ہیں ان کے فیصلے کیے جانے چاہئیں، ہمارا ایک ہی مزید پڑھیں