گورنر سندھ نے مونس علوی کیخلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد مزید پڑھیں

شہباز شریف کے سہیل آفریدی سے ملاقات میں گلے شکوے، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد : ( ڈپٹی بیورو چیف ابرار ولی) وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات دو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سہیل آفریدی ملاقات، امیر مقام نے احوال بتا دیا

وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ہوئی ملاقات کا احوال بتا دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی مزید پڑھیں

سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ پر ذاتی اثر و رسوخ استعمال کر کے تاجر کو اغواء کروانے کا الزام ہے: تفتیشی حکام

سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ڈی آئی جی پر ذاتی اثر و رسوخ استعمال کر کے تاجر کو اغواء مزید پڑھیں

انڈس واٹرز ٹریٹی کے مکمل و منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈس واٹرز ٹریٹی 1960ء کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتا ہے، پاکستان پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی سمجھتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلباء و اساتذہ کیساتھ نشست

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم سے سہیل آفریدی کی ملاقات، صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر تحفظات سے آگاہ کیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی، جس میں خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ نے بسنت حفاظت کیساتھ منانے کی اپیل کی ہے: مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں سے بسنت کو ذمے داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے مزید پڑھیں

اغواء برائے تاوان کا مقدمہ، سندھ ہائیکورٹ آئی جی سندھ پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے کاروباری تنازع پر اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف درخواست میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ مزید پڑھیں