بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم عدالتِ عالیہ نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 162 خبریں موجود ہیں
یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات ریاست کی ذمے داری ہے۔ انہوں نے عالمی یومِ سماجی انصاف پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں
(ابرار ولی ڈپٹی بیورو چیف )اسلام آباد کے ایک گھر میں ملازمت کرنے والی لڑکی سمیعہ کے مطابق اُس کے ساتھ چھ ماہ قبل مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ متاثرہ لڑکی مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور نے مقدمے کی مدعی عظمیٰ بخاری کو 24 فروری کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا۔ جوڈیشل مجسریٹ نعیم مزید پڑھیں
ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب کے پولیس مقابلوں کے لیے منظم پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایچ آر سی پی نے سی سی ڈی کی کارروائیوں کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ مزید پڑھیں
بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں مسلسل غیر حاضری پر بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں