گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 162 خبریں موجود ہیں
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ جس پالیسی پر معاہدے کیے اس کی پاسداری کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے۔ امریکن بزنس فورم اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ درے پر آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئے۔ آسٹرین افواج کے دستے نے وزیراعظم شہبازشریف کو سلامی دی۔ شہباز شریف آسٹرین چانسلر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آسٹریا بزنس مزید پڑھیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے طبی معائنے کی تفصیل سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق 5 سینئر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔ طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے مزید پڑھیں
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔ یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کیے جا سکے۔ بانئ پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ٹو اپیل مزید پڑھیں
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے اور ان کی دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخو پورہ بار کونسل کی تقریب سے مزید پڑھیں
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین مزید پڑھیں