قوائد و ضوابط

شرائط برائے نمائیندگی
1۔ کوئی ایسا کام نہیں کروں گا/گی جس سےروزنامہ کیپیٹل میل کی ساکھ کو نقصان ہو
2۔ جو بھی خبر پوسٹ کروں گا/ گی اس کی سچائی کی مکمل تحقیق کروں گا/گی اگر میری پوسٹ کردہ خبر غلط یاں جھوٹ پر مبنی ہوئی تو اس کا ذمہ دار میں خود ہونگا /گی
3۔ اپنی ٹیم میں ایسا کوئی بندہ شامل نہیں کروں گا / گی جس کی ساکھ اچھی نہ ہو اور نہ ہی کسی جرائم پیشہ گروہوں کے ساتھ تعلق ہو
4۔ ویب سائٹ پر کوئی ایسی پوسٹ نہیں ڈالی جائے گی جو سٹیٹ آف پاکستان کے خلاف ہو
5۔ ایسی کوئی مذہبی تحریر ڈالی جائے گی جس سے ملک میں مذاہب کے درمیان انتشار پھیلنے کا خطرہ ہو